شہد اور شہد کی مکھی سے متعلق ادویات سے
حاصل شدہ تجربات
..العسلشہد….(Honey)
سید انور فراز
یہ الہامی ادویہ میں سے پہلے نمبر پر دوائی ہے، اس کی مکمل تعریف
الکتاب قرآن الحکیم میں سورة النحل میں آئی ہے اور تفصیل کے لیے خود قرآن نے اس
میں غور و فکر کا حکم دیا ہے، اس لیے اس پر بہت کام ہوا ہے، تجربے ہوئے پروونگز
ہوئی ہیں، ابھی تک غور و فکر جاری ہے، بے حد مفید، معلومات اور شفائی اثرات منظر
عام پر آچکے ہیں لیکن ابھی تک مزید غورو و فکر ہونا چاہیے۔
اب تک اس میں سے نو مکمل ادویہ پروونگز کے بعد ہومیو پیتھک طریق
علاج میں اہم اور خطرناک بیماریوں میں شفاءکا باعث بننے والی پہلے نمبر پر نو (9)
ادویات کی تفصیل کچھ یوں ہے۔
1 ۔ العسل (Honey) 2 ۔ رائیل جیلی (Royal Jelly) 3 ۔ پرویولیس (Propolis) 4 ۔ ذلال النحل (Bee Secrtion) 5 ۔ پوری شہد کی مکھی (Apis Melifica) 6 ۔ مگس کے ڈنک کا زہر(Apis Venum) 7 ۔ شہد کی مکھی کے انڈے (Apis Ovum) 8 ۔ میلکم سیل (Melcum Salae) 9 ۔ شہد کا زیرہ (Bee Pollen)
ان کی علیحدہ علیحدہ پروونگ کی تفصیل ۔
شہد
شہد کی پروونگز سب سے پہلے ہومیو پیتھک طریقہ پر امام حافظ ابن قیم
کرتے ہیں پھر شمس الدین ابو عبداللہ الجوزی اور دیگر ڈاکٹروں میں یورپ اور بھارت،
سری لنکا کے ڈاکٹر آتے ہیں، ڈاکٹر خورشید مصنف بھی اب تک جاری رکھے ہوئے ہیں۔
گردے کی نالیوں میں درد اور جلن، تیزابی ذرات کی موجودگی کے ساتھ
Parenchymal Defects ان ہی نالیوں
میں رکاوٹ، پتھری یا رسولی، CYST ،گردے کا پھول جانا Hydronephrrosis معدے سے لے کر مقعد تک Alementry Canal ،فنگس، ہر قسم کا درد مروڑ کے ساتھ، انتڑیوں کی ٹی بی، اپھارے اور
کمزوری حتی کہ مردمی کمزوری تک، انتڑیوں کے کینسر کا ہر قسم کا زخم، دماغی چھوٹی
رسولیاں، یادداشت کی کمزوری کے ساتھ بے حد بے چینی، شہد میں گلوکوز کے لیویولوز کا
کافی مقدار میں ہونا، ساتھ ہی وٹامن سی ، بی ون، بی ٹو، بی تھری، فالک ایسڈ،
حیاتین B.12 پوٹیشیم مینگیز
و دیگر نمک موجود ہیں، اس سے زنانہ اعضاءمیں رحم کی جلن اور درد ایک اہم علامت ہے
خواہ کینسر سے ہو یا نتوالرحم کی وجہ سے، مردانہ جرثومے پیدا نہ ہورہے ہوں یا
کمزور ہوں، یا موجود نہ ہوں، اسی سے پیدائش ہوتی ہے، زنانہ بانجھ پن میں نابالغ
انڈے”اووم“ کی پیدائش کرتی ہے، انھیں مکمل کرتی ہے (Mature) ہوجاتے ہیں، (Aids)
ایڈز میں ایچ آئی وی وائرس کو ختم
کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے،ا س سے ہر قسم کے پیٹ کے کیڑے ختم ہوتے ہیں، ایڈز
میں کئی اہم وجوہ سے یہ اثرات پیدا ہوئے ، ایک تو غیر دریافت شدہ ہارمون کی وجہ
ہے، دوسرا کوپر کوبالٹ میگنیشیم Glulannancystine ، isolescine اور Lecithine جیسی نادر ادویائی اجزاءسے۔
یہ شہد اللہ رب العزت جل جلالہ، کا منفرد عطیہ ہے جس میں شفاءہی
شفاءہے اس کا تجزیہ بتاتا ہے کہ اس میں بے شمار ایمونو ایسڈ کی اقسام اور طاقت ور
ہارمون دریافت ہوئے ہیں۔ وٹامن دریافت و نا دریافت شدہ اور خاص کر زخم مندمل کرنے
کی قوت سے سیل Cel Regnrate ہوتے ہیں اور معلوم و نامعلوم وائرل Virle بیماریوں کا قلع قمع کرتی ہے، خاص
طور پر مختلف قسم کے کینسرHepatitus انتڑیوں کی ہر
قسم کی بیماریاں۔
پوٹینسی 30-3x-Q
تحریروں کا یہ سلسلہ سید انور فراز کے قلم کا کمال ہے۔ جو مسیحا ڈاٹ کام پر موجود ہے۔ ہم یہ تحریر عوام کی بھلائی کے لئے دوبارہ شائع کر رہے ہیں
No comments:
Post a Comment