“Unlocking Wellness: Your Journey to Optimal Health and Fitness” Welcome to our Health and Fitness blog, where we explore the science, tips, and motivation behind achieving a balanced lifestyle. Whether you’re a seasoned fitness enthusiast or just starting your wellness journey, we’ve got you covered. Dive into our articles on nutrition, exercise routines, mental well-being, and more. Get tips on health, stress, joints pain, arthritis, anxiety, life style, weight loss in English and Urdu
Showing posts with label urdu tips. Show all posts
Showing posts with label urdu tips. Show all posts
Tuesday, June 4, 2024
Monday, June 3, 2024
Mirgi and homeopathy in Urdu
مرگی کے دورے اور ہومیو پیتھی
فطرت سے علاج۔ ہومیوپیتھی کا مزاج
طبی اشارے
مرگی اور ہومیو پیتھی
-مرگی کا دورہ آنے سے پہلے اعصاب میں جھٹکے اور سر کا اچانک شدید چکرانا
ابسنتھیم 6، 30، اور بڑی طاقتیں
مرگی جس میں رات کے وقت اور نیند کے دوران اضافہ ہو
کیوپرم میٹ 30 اور بڑی طاقتیں
مرگی کے دورے کے بعد مریض بے ہو ش ہوجائے
بوفو رانا 200 اور بڑی طاقتیں
مرگی کے دورے سےقبل کمرے کی دیواریں اندر کی طر ف گرتی ہوئی محسوس ہوں
کاربو ویج 30
مرگی کا دورہ چاند کی چودھویں رات کو شدید ہو
لونا 200
نوجوان لڑکیوں میں بے قاعدہ ماہواری، دانے دب جانے کی وجہ سے یا نئے چاند کے دوران مرگی کا دورہ
کاسٹیکم 30، 200 اور بڑی طاقتیں
جونہی ماہواری شروع ہو، مرگی کا دورہ پڑجائے
پیسی فلورا 200
مرگی کا دورہ جو میٹھے پھل کھانے سےہو
ارجنٹم نائٹریکم 30،200 اور بڑی طاقتیں
Wednesday, April 3, 2024
Higher Potency of Arnica uses in Urdu
Higher Potency of Arnica uses in Urdu
آرنیکا Arnica دوا کا Mode of Action بتاتا ہے کہ یہ دوا خون کے بہائو Blood Circulatoin کو کنٹرول کرنے کی دوا ہے۔ یعنی آرنیکا کے مریض کا خون Feeble ہوتا ہے۔ Poor ہوتا ہے۔ آرنیکا کے مریض کا خون کا دبائو بہت کمزور Impoverished ہوجاتا ہے۔ آرنیکا Arnica کے مریض کی خون کی نالیاں پھیل Relaxed جاتیں ہیں، جس کی وجہ سے خون کے زرات Damage ہونے سے خون کا Haemorrhage ہوجاتا ہے، ایسا کسی بھی وجہ سے ہوسکتا ہے، جیسے چوٹ یا پلیٹ لیٹس کی کمی یا کینسر وغیرہ ۔۔۔۔ دل کا دورہ پڑنے پر سب سے پہلے آرنیکا Arnica cm دوا دیں۔ یہ مریض کی جان بچا سکتی ہے۔۔۔
کان سے خون خارج، کھانسی سے خون کا اخراج، الٹی میں خون، بلغم میں خون، پاخانہ میں خون کا اخراج جب Venous لائن تباہ و برباد ہوکر خون خارج کردیتی ہے۔ پیشاب میں خون کا اخراج،۔۔۔ جب یہ علامتیں مریض میں آجائیں تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ آرنیکا Arnica پوٹینسی فارم میں دینے سے خون کے زرات جو کہ تباہ ہورہے ہیں، اُن کو Repair کرکے خون کے اخراج کو روک دے گی۔ یعنی جو خون موجود ہے، اس کے مزید اخراج کو روک دے گی، کیونکہ ابھی آپ کو پڑھایا ہے کہ یہ آرنیکا Feeble Circulation کی دوا ہے۔ اسی Poor Blood Circulation کی وجہ سے دل کی طرف خون کا بہائو کم ہونے سے دل کمزور ہوجاتا ہے۔ یہ آرنیکا Arnica کی ایک بہت بڑی علامت بھی ہے۔
آرنیکا کے varicose veins میں کیا ہوتا ہے، نالیاں سوجی ہوتیں ہیں، ان میں خون کا بہائو کنٹرول نہیں ہورہا ہوتا، اسی لئے آرنیکا varicose veins کی ایک بہت بڑی دوا ہے۔۔۔۔۔ اسی وجہ سے آرنیکا Arnica کا نام آتے ہی، آپ کے زہن میں Inflammation of Veins آنا چاہے، یعنی ہر علامت میں Vein کا Damage ہونا پایا جائے، اور ہر علامت میں خون کے بہائو میں ابتری Poor Blood Circulation پایا جائے۔ یہ ہے آرنیکا Arnica کا ایکشن ۔۔۔۔ یہ ہیں آرنیکا کی علامات
ہومیوپیتھک کا ایک ہی فلسفہ ہے کہ جب تک مریض کی علامات دوا کی علامات سے مل نہ جائیں Match نہ ہوجائیں، آپ بے شک اُلٹے لٹک جائیں، آرام نہیں آئے گا اور نہ آسکتا ہے۔۔۔۔ آرنیکا Arnica کی علامت ہے کہ یہ دل کی طرف خون کے بہائو میں رکاوٹ کو ٹھیک کرتی ہے، یہ اس کی علامت بھی ہے۔
Heart; Angina pectoris ; pain left arm
Stitches in heart
Fatty heart and hypertrophy
fatty degeneration of heart
Pain Region of Heart
آپ دیکھیں اگر کوئی ہومیوڈاکٹر یہ دعویٰ کرے کہ میں نے دل کے دورہ میں ایک مریض کو Arnica CM دیکر بچا لیا ہے تو یہ بات ماننے والی ہے۔ کیونکہ آرنیکا Arnica کی علامات اوپر درج علامات سے Match کرگئیں ہیں۔ ابھی ہم نے آپ کو آرنیکا کا Mode of Action بھی بتایا ہے۔
دل کے دورہ میں ہوتا کیا ہے، خون کی نالی میں Inflammation ہوکر یا ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکر دل کی طرف خون کا بہائو Blood Circulation کم ہوجاتی ہے، رکاوٹ ہوجاتی ہے، جسے ہم نے Feeble کہا ہے۔ بس جب آپ آرنیکا کو پوٹینسی فارم میں دیں گے تو یہ خون کو پتلا کرے گے، خون کی نالیوں کی Blockage کو Repair کرے گی، اور دل کی طرف خون کو بہائو clots کو Dissolve کرکے بحال کردے گی، اس لئے جب کوئی کہے کہ آرنیکا Arnica CM کی ایک خوراک دل کے درد Angina pectoris یا دل کے دورہ myocardial infarction کو کنٹرول کردیتی ہے تو یہ بات قابل قبول ہے، کیونکہ دوا کا ایکشن اور دوا کی علامات مریض میں موجود ہیں۔ لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ میں نے آرنیکا Arnica CM کی ایک خوراک دیکر Platelets کو پورا کردیا ہےتو یہ سوائے جھوٹ اور فریب کے کچھ نہیں کیونکہ آرنیکا Arnica دوا خون پتلا کرنے کی دوا ہے نہ کہ خون کی کمی پورا کرنے کی دوا ہے۔ نہ ہی اس کے اندر خون کی کمی کی کوئی علامت میٹریا میڈیکا میں درج ہے۔۔۔۔
حاصل گفتگو۔۔۔ ہومیوپیتھک دوا آرنیکا Arnica دل کے دورہ یا دل کے درد کو کنٹرول کرنے کی دوا ہے، یہ چوٹ لگنے سے Vein Damage کو فوری طور پر Repair کرکے خون کے بہائو کو کنٹرول اور روکنے کرنے کی دوا ہے، آرنیکا Arnica کا نام آتے ہی آپ کے زہن میں Bruise & Injury آنی چاہے، یعنی سیل Damage ہوئے، اور خون کا بہائو Disorder ہوگیا۔ میٹریا میڈیکا میں درج آرنیکا Arnica کی سب علامات میں خون کی نالیوں کے Damage ہونے سے جو علامات پیدا ہوتیں ہیں، صرف وہ درج ہیں۔
تحریر و تحقیق۔ لیکچرر حاجی الماس، گجرات، پاکستان
Wednesday, February 21, 2024
Tuesday, February 20, 2024
Shiny Red Blood during Menses and othe Tips in Urdu
Shiny Red Blood during Menses and othe Tips in Urdu
Thursday, January 2, 2014
Thursday, December 5, 2013
Sunday, November 10, 2013
Friday, November 1, 2013
Saturday, October 26, 2013
Subscribe to:
Posts (Atom)