دانتوں میں درد اور ہومیوپیتھی
ہومیوپیتھی ادویات الحمد للہ دانت درد میں بہت کار آمد ہیں
ایمرجنسی کیسز کیلئے کچھ اہم ادویات اور انکی علامات
درج ذیل ہیں
پلانٹیگو - مدر ٹنکچر۔ بہت اعلیٰ دوائی ہے۔ جب دانت ذکی الحس ہوں-درد وقفے سے ہو۔ اور درد والی جانب لیٹنا تکلیف دہ ہو۔
مرک سال- دانت دکھتے ہوں۔ اور گرمی سے تکلیف بڑھے۔ مسوڑھے سوجے ہوئے۔ منہ سے رال بہے۔
کیموملا۔ درد ناقا بل برداشت۔ درد گرمی سے اور رات کے وقت بڑھ جائے
کافیا کروڈا۔ ایسا درد جو ٹھنڈی اشیاء کے استعمال سے کم ہو۔ ڈنک جیسا درد
کاربوویج۔ ذرا سی حرکت سے دانتوں سے خون بہے۔ مسوڑھے دانتوں سے الگ ہوں- ٹھنڈی اشیا ء کے استعمال سے درد بڑھے۔
سٹافی سیگریا۔ دانت گل سڑ رہے ہوں یا کمزور ہوں۔ حاملہ کے دانت درد کیلئے بہت مفید۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر نور