Showing posts with label منہ میں چھالے اور ہومیوپیتھی. Show all posts
Showing posts with label منہ میں چھالے اور ہومیوپیتھی. Show all posts

Tuesday, June 4, 2024

Blisters treatment in Urdu

Blisters treatment in Urdu 

منہ میں چھالے اور ہومیوپیتھی


ہومیوپیتھی میں بوریکس، کالی میور اور مرک سال ایسی ادویا ت ہیں جو منہ کے چھالوں مین انتہائی مفید پائی گئی ہیں۔ ان کے علاوہ نکس وامیکا، سلفر اور انٹم ٹارٹ بھی حسب علامات استعمال کی جا سکتی ہیں

بوریکس معمولی تکلیف میں بہت کارآمد ہے

۔کالی میو ر 200،30 اور اس وقت استعمال کی جائے
جب زبان پر سفید چھا لے ہوں۔ چھوٹا بچہ دودھ نہ پی سکے۔
گلے پکنے کی صورت میں انتہائی کارگر ہے۔ اگر منہ میں
چھالوں کے ساتھ بد ہضمی کی علامات ہوں تو کالی میور 200 کی
صرف تین خوراکیں کمال دکھا تی ہیں۔

بچوں کو 6 یا 3 طاقت دینی چا ہیے۔

مرک سال 200، 30
منہ سے بکثرت رال بہے، سفید رنگ کے چھالے

اکثر کیسز میں مندرجہ بالا ادویا ت ہی کافی رہتی ہیں
دوسری صورت میں دیگر ادویات کو دیکھنا چاہیے۔