Monday, June 3, 2024

Mirgi and homeopathy in Urdu

مرگی کے دورے اور ہومیو پیتھی

فطرت سے علاج۔ ہومیوپیتھی کا مزاج

طبی اشارے

مرگی اور ہومیو پیتھی

-مرگی کا دورہ آنے سے پہلے اعصاب میں جھٹکے اور سر کا اچانک شدید چکرانا
ابسنتھیم 6، 30، اور بڑی طاقتیں

مرگی جس میں رات کے وقت اور نیند کے دوران اضافہ ہو
کیوپرم میٹ 30 اور بڑی طاقتیں

مرگی کے دورے کے بعد مریض بے ہو ش ہوجائے
بوفو رانا 200 اور بڑی طاقتیں

مرگی کے دورے سےقبل کمرے کی دیواریں اندر کی طر ف گرتی ہوئی محسوس ہوں
کاربو ویج 30
مرگی کا دورہ چاند کی چودھویں رات کو شدید ہو
لونا 200

نوجوان لڑکیوں میں بے قاعدہ ماہواری، دانے دب جانے کی وجہ سے یا نئے چاند کے دوران مرگی کا دورہ
کاسٹیکم 30، 200 اور بڑی طاقتیں

جونہی ماہواری شروع ہو، مرگی کا دورہ پڑجائے
پیسی فلورا 200

مرگی کا دورہ جو میٹھے پھل کھانے سےہو
ارجنٹم نائٹریکم 30،200 اور بڑی طاقتیں



No comments: