Absence of Seminal Discharge in men
مردانہ بانجھ پن جب اس کی وجہ مردانہ مادے کا نہ ہونا ہو
تحریر و تحقیق : ڈاکٹر الماس حاجی ۔ ہومیوپیتھک سبجیکٹ سپشلسٹ
آج ہم پاکستان کے مختلف ڈاکٹرز کی چالیس سالہ پریکٹس اوراپنے زاتی تجربات کی روشنی میں، ایک قیمتی نسخہ پیش کررہے ہیں، جو ہم اپنے مختلف ہومیوکالجز میں لیکچر کے دوران پہلے ہی تقسیم Distribute کرچکے ہیں، یہ نسخہ جونئیر ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کی پریکٹس کو چارچاند لگانے کیلئے ہے، جس کی بدولت وہ اپنے کلینک پر ایسے مردانہ بیماریوں کے مریضوں کو ٹھیک کرکے اپنے پریکٹس کو بہتر کرسکتے ہیں۔ جو دیگر طریقہ علاج میں ناقابل علاج قرار دئیے جا چکے ہیں۔۔۔۔
مردانہ بانجھ پن، اس کی بہت ساری وجوہات ہیں۔ لیکن اس میں ایک وجہ خاص لحمات میں مادہ کا ڈسچارج نہ ہونا ہے، یعنی مریض میں مردانہ طاقت تو ہوتی ہے، یعنی وہ Potent ہوتا ہے، لیکن اس کے باوجود اس کا مادہ Semen Discharge نہیں ہوتا۔۔۔۔ یا بہت معمولی مقدار میں آہستہ آہستہ نکلتاہے، جس کی وجہ سے وہ مادہ اندام انہانی Uterus تک نہیں پہنچ پاتا، یا مزید سادہ لفظوں میں مریض Ejaulation Absent کا شکار ہے۔ یہ مردانہ بانجھ پن کی بہت ساری وجوہات میں سے ایک بہت بڑی وجہ ہے۔۔۔۔ آئیں آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ اس قسم کے مریضوں کا علاج کرکے کس طرح نیک نامی کما سکتے ہیں۔۔۔۔ اور پورے پاکستان میں مشہور ہوسکتے ہیں۔۔۔۔
فارمولہ MCMC یاد رکھیں۔ یعنی ایک Miasmatic دوا، ایک Classical Single Homeopathic Medicine ایک Mother Tincture اور ایک Bio chemic Medicine
اب اس میں M=Miasmatic ایسے مریض کا میازم سفلس ہوتا ہے، جس میں مردانہ بانجھ پن کے حوالے سے Mehorrhinum یا Zincum met کا انتخاب کرنا ہے۔
پھر C= Classical Homeopathic Single Remedy اس میں آپ نے Graphites, Lycopodium, Agnus castus اور X-Ray میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے۔۔۔۔
اس کے بعد نمبر آتا ہے، M=Mother Tincture کا جس میں سب سے پہلے نمبر ہے، Withania Q اور دوسرے نمبر پر ہے، Damiana Q ، جبکہ سپلیمنٹری کے طور پر Nupher, Yohim بہترین ادویات میں شامل ہیں۔
آخر میں آپ نے انتخاب کرنا ہے، ایک C=Biochemic جن میں اس مریض کیلئے Silicea یا Selenium بہترین انتخاب ہے۔
حاصل گفتگو۔۔۔۔ ایسا مردانہ بانجھ پن کا مریض جو Potent ہے، پر اُس میں Seminal Discharge Slow ہو، اور Pleasure or Orgasm نہیں اس کو یہ نسخہ دے سکتے۔۔۔۔
1st Day. Zincum met 1M
2nd Day. Graphites 200
3rd Day. Aswagandha Q
4th Day. Silica 6x
ایسا مردانہ بانجھ پن کا مریض جو Potent ہے، پر اُس میں Seminal Discharge Absent ہو، اور Pleasure or Orgasm نہیں اس کو یہ نسخہ دے سکتے۔۔۔۔
1st Day. Medorrhinum 1M
2nd Day. Lyssin 200
3rd Day. Damiana Q
4th Day. KM 6x
ایسا مردانہ بانجھ پن کا مریض جو Potent نہیں ہے، پر اُس میں Seminal Discharge Absent ہو، اور Pleasure or Orgasm بھی نہیں اس کو یہ نسخہ دے سکتے۔۔۔۔
1st Day. X-Ray 1M, Syphilinum CM
2nd Day. Agnus, Iodu, Lyco 200
3rd Day. Nupherleutum, Yohimbinum Q
4th Day. Lyssin 3x, NM 12x, Radium 3x
====
نوٹ: احتیاط Disclaim۔ یہ معلومات ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کی تعلیم و ٹریننگ کیلئے یہاں درج کی گئی ہیں۔ جونئیر ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ان ادویات کو پڑھ کر اپنے مریضوں پر آزما کر اپنی پریکٹس کو بہتر کرسکتے ہیں۔ مریض یہ ادویات خود سے Self Medication ہرگز ہرگز استعمال نہ کریں، بلکہ اگر آپ کسی مرض میں مبتلا ہیں تو اپنے علاقے کے ایسے ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے رابطہ کریں، جو تعلیم یافتہ ہو، تجربہ کار ہو، ہومیوپیتھی میں اچھی شُہرت کا حامل ہو، نیشنل کونسل اور ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ میں رجسٹرڈ ہو،
No comments:
Post a Comment