رنگ گورا کرنے کے لئے گھریلو نسخہ
رنگ گورا کرنے والی زیادہ تر کریموں میں گھٹیا ترین کیمیکل
استعمال ہوتے ہیں کیمیکل گھٹیا ہو یا اچھا سکن کیلئے خاص طور پر چہرے کیلئے کسی صورت ٹھیک نہیں۔
پاکستان میں 50 فیصد عورتیں رنگ صاف ہونے کے باوجود رنگ گورا کرنے والی کریموں کا استعمال کرتی ہیں اور صرف عورتیں ہی نہیں بلکہ اکثر مرد حضرات بھی یہ کریمیں استعمال کرتے ہیں۔
اگر آپ کے چہرے پر رونق نہیں ہے، دانےاور کیل وغیرہ بھی نکلتے ہیں، جھریاں پڑ رہی ہیں، چہرے کا رنگ صاف نہیں ہے اور آپ اپنے چہرے کو صاف رکھنا چاہتے ہیں، تو ان کریموں سے بہتر ہے کہ یہ ہومیوپیتھک نسخہ اپنے گھر میں خود بنا کر رکھ لیں اور روزانہ استعمال کریں۔
آپ نے صرف 2 چیزیں خریدنی ہیں:
1️⃣ ہومیوپیتھک مدر ٹنکچر
"Berberis Aquifolium Q"
2️⃣ اصل عرقِ گلاب (Rose water)
ان دونوں کو مکس کریں اور کسی سپرے والی بوتل میں ڈال لیں اب صبح منہ دھو کر اس پر یہ سپرے کریں اور پھر ٹشوپیپر سے صاف کر لیں اب دوبارہ سپرے کریں لیکن اب ٹشو پیپر سے صاف نہیں کرنا اور اسے خود ہی خشک ہونے دیں اسطرح دن میں 3 مرتبہ صبح دوپہر رات استعمال کریں
کچھ ہی دنوں بعد آپ کے چہرے پر رونق آجائے گی۔ سکن صاف رہے گی آپ کا رنگ خراب نہیں ہو گا۔ اگر جیب اجازت دے تو جرمن خرید لیں نہیں تو پاکستانی بھی ٹھیک ہے۔
رزلٹ دیکھیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں..!
No comments:
Post a Comment