فلورک ایسڈ۔ جنسی توانائی کے لئے معجزاتی دوائی
فلورک ایسڈ (Fluoric Acid) ایسے لوگوں کے لئے بہترین دوائی ہے جو جنسی بے راہروی کا شکار ہوجاتے ہیں اور اپنے آپ کو بالکل بیکار اور ناکارہ کرلیتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود بدنظری سے باز نہیں آتے اور نظربازی کو اپنا پیشہ بنا لیتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے لئے فلورک ایسڈ، پکرک ایسڈ، لائیکو پوڈیم اور سیپیا اپنے اپنے مراج کے مریضوں میں بہترین ثابت ہوتی ہیں
بچوں کے ناخن کاٹنا ، ان کو بیماریوں سے بچانے میں بہت معاون
No comments:
Post a Comment