قارئین و ناظرین
ایک نہائت افسوناک خبر آپ تک پہنچا رہا ہوں
میری والدہ محترمہ پچھلےہفتے اس دنیا سے رخصت ہوگئیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
آپ سب سے گذارش ہے کہ دعاوں سے نوازیے گا۔
ان سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے ان لمحات میں حوصلہ دیا
اور میرے غم میں شریک ہوئے
ہومیوپیتھک ڈاکٹر نور
A Sad new for the visitor of this Page.ایک نہائت افسوناک خبر آپ تک پہنچا رہا ہوں
میری والدہ محترمہ پچھلےہفتے اس دنیا سے رخصت ہوگئیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
آپ سب سے گذارش ہے کہ دعاوں سے نوازیے گا۔
ان سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے ان لمحات میں حوصلہ دیا
اور میرے غم میں شریک ہوئے
ہومیوپیتھک ڈاکٹر نور
My mother has died last week.
All are requested to pray for her.
Thanks
Homeopathic Dr Noor