میگرین یا آدھے سرکا درد اور ہومیو پیتھی
مائیگرین یا آدھے سر کا درد ایک ایسی تکلیف ہے جو سر کے ایک طرف شدید دردپیدا کرتی ہے۔ اور اس کی وجہ سے متاثرہ شخص کو بہت تکلیف ہوتی ہے۔
درد کی شدت : میگرین کا درد عام طور پر شدید ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے نظر پہ بھی اثر پڑتا ہے ۔
تھکاوٹ
اور بے چینی: مائیگرین کے درد کے ساتھ تھکاوٹ اور بے چینی کا احساس بھی ہوتا ہے۔
روشنی،
آواز، یا بو کی حس: مائیگرین کے درد کے دوران روشنی، آواز، یا بو کی حس میں تبدیلی
بھی محسوس ہوتی ہے۔
قے
کرنا یا اُلٹی کرنا: مائیگرین کے درد کے ساتھ قے کرنا یا اُلٹی کرنا بھی عام ہوتا
ہے۔
مائیگرین کے درد کا ہومیوپیتھک علاج مندرجہ ذیل ہوسکتا ہے
بیلاڈونا 30
اگر مائیگرین کا درد سر کے ایک
طرف ہو تو بیلادونا 30
کی
3 گولیاں دن میں تین مرتبہ لیں۔
سپیگیلیا 30
اگر درد سر کے دونوں طرف ہو تو سپیگیلیا
30
کی 3 گولیاں دن میں تین مرتبہ لیں۔
گلونین 30
اگر درد سر کے ایک طرف ہو تو گلونین
کی 3 گولیاں دن میں تین مرتبہ لیں۔
آئیس پیک: درد کی شدت کم کرنے کے لئے سر پر آئس پیک لگائیں۔